مقبوضہ کشمیر ،بھارتی فوجیوں نے فروری میں چھ کشمیریوںکو شہید کیا

عالمی برادری جنوبی ایشیاء میں پائیدار قیام امن کیلئے تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کرے

0 11

مقبوضہ کشمیر ،بھارتی فوجیوں نے فروری میں چھ کشمیریوںکو شہید کیا

سرینگر (ویب ڈیسک)بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیر میںبھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ فروری میں6بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کئے گئے

اعدادوشمار کے مطابق ان میں سے تین نوجوانوںکو جعلی مقابلوںکے دوران شہید کیاگیا۔ گزشتہ ماہ کے دوران63نوجوانوںکو گرفتار کیاگیاجبکہ بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے پر امن مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال سے5 کشمیری شدیدزخمی ہوگئے ۔فوجیوںنے گزشتہ ماہ دو مکانوںکو تباہ کیا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.