کوئٹہ،چیئرمین سینیٹ یار محمد رند کو منانے میں کامیاب،ذرائع

کوئٹہ،سردار یار محمد رند اپنے صاحبزادے کو اتحادی جماعت کے حق میں دستبردار کرانے کا اعلان کریں گے

0 172

( ،ویب ڈیسک  )

کوئٹہ،چیئرمین سینیٹ یار محمد رند کو منانے میں کامیاب،ذرائع

کوئٹہ،صادق سنجرانی نے سردار رند کو ان کے بیٹے کو دستبردار کرانے کیلئے راضی کرلیا،ذرائع

کوئٹہ،سردار یار محمد رند اپنے صاحبزادے کو اتحادی جماعت کے حق میں دستبردار کرانے کا اعلان کریں گے

کوئٹہ، سردار یار محمد کے بیٹے نے سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پر جنرل نشست پر بطور آزاد امیدوار کاغذات نا مزدگی جمع کرائے تھے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.