کوئٹہ ، سردار عبدالرحیم حریفال کا فاطمہ جناح روڈ پر ہونے والے حملے کی مذمت

0 276

انہوں نے کہا کہ کوئٹہ میں ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور واقعہ میں ملوث افراد کو فوری طور پر انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کرتے ہیں اور واقعے میں شہید ہونے والوں کی مغفرت جبکہ زخمی افراد کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.