کراچی میں تیز رفتار بس نے 20 سے زائدگاڑیوں کو ٹکر مار دی

0 594

کراچی میں تیز رفتار بس نے 20 سے زائدگاڑیوں کو ٹکر مار دی

کراچی کے علاقےگلستان جوہر میں تیز رفتار بس نے 20 سے زائدگاڑیوں کو ٹکر ماردی۔ حادثہ جوہر موڑ کے قریب پیش آیا جہاں ایک تیز رفتار بس نے 20 سے زائد گاڑیوں کو ٹکر مار دی۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ڈرائیور کو گرفتار کرکے بس تحویل میں لے لی ہے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق حادثہ بس کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔

 

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.