کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ کا سستا رمضان بازار قائم، شہریوں کے لیے ریلیف

0 60

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سستا رمضان بازار قائم کر دیا گیا، جہاں عوام کو عام مارکیٹ کے مقابلے میں کم قیمتوں پر اشیائے خوردونوش فراہم کی جا رہی ہیں۔سستا بازار میں:مرغی کا گوشت عام مارکیٹ کے مقابلے میں 120 روپے سستا دستیاب ہے۔آٹا 20 کلو کا تھیلا 350 روپے رعایت کے ساتھ 1550 روپے میں فراہم کیا جا رہا ہے۔بڑے کے گوشت کی قیمت میں بھی 200 روپے فی کلو کی کمی کی گئی ہے۔شہریوں نے دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں بھی مزید ریلیف کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کے پیش نظر حکومت کو مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.