جاپان کی جانب سے کرونا کے خلاف جنگ کے لئے $2.16ملین کی امداد کا خیر مقدم کرتے ہیں، فردوس عاشق اعوان

0 191

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جاپان کی جانب سے کرونا کے خلاف جنگ کے لئے $2.16ملین کی امداد کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ چابان نے ہرمشکل میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت ہر پاکستانی کو کرونا سے بچانے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ کرونا سے متاثرہ مستحق افراد کو ریلیف کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.