ٹائیگر فورس لوگوں کے گھروں تک راشن پہنچائے گی، نوشین حامد

0 8

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمانی سیکریٹری نوشین حامد نے کہا ہے کہ ٹائیگرفورس کے ذریعے لوگوں کے گھروں تک راشن پہنچایا جائے گا۔ایک انٹرویومیںپارلیمانی سیکریٹری نوشین حامد نے کہا کہ این ڈی ایم اے تمام طبی سامان دیگر صوبوں کو سپلائی کر رہا ہے۔نوشین حامد نے بتایا کہ ورلڈ بینک کی جانب سے دی گئی امداد میں سے 10 ملین روپے کی امداد سندھ کو دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ دن بہ دن ملک میں کورنا ٹیسٹنگ میں اضافہ ہورہا ہے اور اس سلسلے میں صوبوں اور شہروں میں لیب بنائی جا رہی ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.