ملازمین کی تنخواہیں ادا کی جائیں،رخسانہ گل کاکڑ

0 244

کوٸٹہ ، بلوچستان سیاست ثقافت اور صحافت سے وابستہ مشہور و معروف سماجی شخصیت رخسانہ گل کاکڑ نے ہرنائی میں لیویز ملازمین کی تنخواہوں میں کرپشن کی شدید مذمت کرتے ہوئے اپنے بیان میں دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے چیف سیکرٹری بلوچستان سے مطالبہ کیا ہے کہ باخبر ذرائع سےشنید میں آیا ہے کہ ہرنائی کے 150 سے زائد لیویز ملازمین کی ماہانہ آدھی تنخواہ بطور رشوت وصول کی جاتی ہیں نہ دینے کی صورت میں ان کی پوری تنخواہ غیر حاضر کرکے کاٹ دی جاتی ہے انہوں نے مزید کہا کہ ہرنائی ملازمین کے ساتھ ناانصافی برداشت نہیں کر ینگے ہرنائی لیویز سے ناانصافی کرنے والے آفیسران کے خلاف فوری نوٹس لیا جائے ملازمین کا گزر بسر اسی پہ ہیں اس مبارک مہینے اور عید کے خرچوں کیوجہ سے انکے گھروں کا اتنی کم تنخواہ میں گزارہ بہت مشکل ہیں ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.