نیا بلدیاتی نظام گیم چینجر، مقامی حکومتیں مضبوط ہوں گی،پی ٹی آ ئی رہ نما جہانگیر ترین

0 114

لاہورپاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ نیا بلدیاتی نظام گیم چینجرہے، اس کے ذریعے اختیارات نچلی سطح پر منتقل اور مقامی حکومتیں مضبوط ہوں گی۔بد ھ کو جہانگیر ترین نے نئے بلدیاتی نظام کو گیم چینجر قرار دیا ہے، انکا کہنا ہے کہ نئے نظام کو حقیقی معنوں میں نافذ کیاجائے گا، اس سے ا ختیارات نچلی سطح پر منتقل ہوں گے۔رہنما پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ یہ نظام عمران خان کے ویژن کے مطابق ہے، بلدیاتی نظام سے مقامی حکومتیں مضبوط ہوں گی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.