صدر شی کا جاپان کے نئے شہنشاہ نارو ہیٹو کے نام تہنیتی پیغام

0 174

بیجنگ چینی کے صدر شی جن پھنگ نے جاپان کے ناروہیٹو کو جاپان کا نیا شہنشاہ مقررہونے پر مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے،اپنے تہنیتی پیغام میں صدر شی نے کہاہے کہ چین اور جاپان قریبی ہمسائے اور طویل تاریخی دوستی کے حامل ہیں دونوں ممالک کو مل جل کرامن ،ترقی اور مستقبل میں دوطرفہ تعلقات میں مزید پیشرفت کیلئے کام کرناچاہیے۔صدر شی نے اپنے الگ پیغام میں نئے شہنشاہ ناروہیٹوکے والد ایکی ہیٹوکو بھی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہارکیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.