صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کا دکی ای ڈی دھماکہ پر افسوس کا اظہار
صوبائی وزیر کا لواحقین سے اظہار ہمدردی اور ان کے لیے صبر جمیل کی دعا کرتے ہوئے۔ سردار کھیتران زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔ سردار کھیتران عوام اور امن کے دشمنوں کو عوامی طاقت کے ساتھ مل کر ختم کیا جائے گا۔ سردار کھیتران