کوئٹہ پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 سے ساڑھے 8 فیصد تک اضافہ کردیا

0 170

کوئٹہ پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 سے ساڑھے 8 فیصد تک اضافہ کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سمیت ملک بھر میں مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 سے ساڑھے 8 فیصد اضافہ کیا جارہا ہے جبکہ 50 کلو میٹر تک کے فاصلے پر کرایے میں اضافہ نہیں کیا گیانوٹیفکیشن کے مطابق اکانومی کلاس کا کرایہ زیادہ سے زیادہ 100 روپے بڑھایا گیا ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.