آج کے جدید دور میں لاعلمی بہت بڑی نعمت:سونیا حسین

0 173

آج کے جدید دور میں لاعلمی بہت بڑی نعمت:سونیا حسین

کراچی(ویب ڈیسک)اداکارہ سونیا حسین کا کہناہے کہ آج کے جدید دور میں لاعلمی بہت بڑی نعمت ہے۔اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جاری کئے گئے اپنے اس پیغام کی وضاحت کرتے ہوئے اپنی پوسٹ میں لکھا

 

کہ آج کل بہت سے مسائل اور معاملات میں مداخلت کرنے سے بہتر ہے کہ انسان اُن معاملات سے لاعلم ہی رہے۔سونیا حسین نے اپنی اس تحریرکیساتھ اپنی نئی تصاویر بھی شیئر کیں جنہیں ان کے مداحوں نے

 

بے حد پسند کیا تاہم سوشل میڈیا صارفین کی اکثریت نے ان کی رائے کی مخالفت کی اور تنقید ی ریمارکس بھی دئیے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.