وادی تیراہ میں مسلح افراد کاایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ ،تین اہلکار زخمی

1 421

وادی تیراہ میں مسلح افراد کاایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ ،تین اہلکار زخمی

پشاور(ویب ڈیسک)ضلع خیبر وادی تیراہ سیڑے کنڈاو ذخہ خیل پر ایف سی چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کا رات کی تاریکی میںحملہ سرکاری،تین سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے سکیورٹی حکام کے

 

مطابق حملے میں زخمی ہونیوالے تینوں اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ کے فوری بعد خیبرپولیس نے علاقے میں فوری

 

سرچ آپریشن کرکے13 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا جنہیں نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تفتیش شروع کر دی۔

You might also like
1 Comment
  1. […] کے تنازعہ پر مسلح افراد کی فائرنگ ،جاں بحق افراد کی تعداد درجنوں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.