۔خواتین پولیس کو فورس میں انتظامی حوالے سے مرد پولیس اہلکاروں کے مدمقابل لانے کا فیصلہ

0 249

۔خواتین پولیس کو فورس میں انتظامی حوالے سے مرد پولیس اہلکاروں کے مدمقابل لانے کا فیصلہ

:۔خواتین پولیس کو فورس میں انتظامی حوالے سے مرد پولیس اہلکاروں کے مدمقابل لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ نے ایک احسن فیصلہ لتے ہوئے رواہتی پولیس کلچر کے خاتمے کیلئے پہلی خاتون صوبیہ خانم کو کینٹ پولیس اسٹیشن کا SHOلگانے کے احکامات جاری کر

 

دیے ہیں خواتین کو مردوں کے مساوی عہدوں پر فائز کیا جائے گا اور انہیں مختلف تھانوں میں ڈیوٹی آفیسرزSHOs پیٹرولنگ آفسر اور دیگر اہم عہدوں پر تعینا ت کیا جائے گا جس سے انہیں مردوں کے مد مقابل کام کرنے میں حوصلہ افزائی ملی گی۔ آئی جی پولیس بلوچستاں کے سوچ کے مطابق مستقبل میں

 

صوبے کے دیگر پولیس اسٹشنز میں بھی خواتین پولیس اہلکاروں کو تعینا ت کیا جائے گا خواتین کے اہم عہدوں پر تعیناتی سے یہ امید ظاہر کی جارہی ہے کہ شہریوں کا خاص طور پر خواتین کو جو کہ ہمیشہ ہر

 

سطح پراحساس عدم انصاف اور احساس عدم تحفظ کا شکار رھتی ہے کو کسی حد تک انصاف کی پہلی سیڑھی چڑنے میں مدد حاصل ہو گی خواتین کا پولیس اسٹیشنز میں اہم عہدوں پر تعیناتی کا مقصد یہ بھی

 

ہے کہ غریب پسماندہ شہری خاص طور پر خواتین جو اکثر پولیس فورس تک رسائی سے محروم رہتے ہیں اور اس کے نتیجے میں انہیں مختلف جرائم و تشدد کا سامنا کر نا پڑھتا ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.