متاثرین کی ہر ممکن امداد یقینی بنائینگے،قدوس بزنجو

0 269

متاثرین کی ہر ممکن امداد یقینی بنائینگے،قدوس بزنجو

کوئٹہ (ویب ڈیسک )وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان سیلاب متاثرین کی مدد نہیں کی تو وہ اگلے 20سال تک دوبارہ اپنے پاﺅں پر کھڑے نہیں ہوسکیں گے سیلاب متاثرین کے نقصان کے ازالے تک چھین سے نہیں بیٹھیں گے اگر قرض بھی لینا پڑا تو لیں گے اور زرعی اراضی کی بحالی میں بھر پور معاونت فراہم کرینگے ان خیالات کا اظہار

میر عبدالقدوس بزنجو نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کو تباہ ہونے والے گھر دوبارہ بنا کر دیں گے ۔ سیلاب متاثرین کی مدد نہیں کی تو وہ اگلے 20سال تک دوبارہ اپنے پاﺅں پر کھڑے نہیں ہوسکیں گے۔ سیلاب متاثر

ین کے نقصان کے ازالے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، اگر قرض بھی لینا پڑا تو لیں گے عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ وسائل کی کمی آڑے نہیں آنے دیں گے، متاثرین کی ہر ممکن امداد یقینی بنائیں گے۔اس کے علاوہ وزیراعلی بلوچستان نے اس عزم کا اظہار کیا کہ متاثرین کے نقصانات کے ازالے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔سیلاب متاثرین کے نقصان کے ازالے تک چین سے نہیں بیٹھیںں گے قرض بھی لینا پڑا تو لیں گے ۔بارشوں اورسیلاب سے متاثرہ افراد کے تباہ ہونے والے گھر دوبارہ بناکردیں گے ۔متاثرہ بندات اور زرعی اراضی کی بحالی میں بھرپور معاونت فراہم کرینگے ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.