کھڑکی والا رکشہ سوشل میڈیا پر وائرل

0 34

ممبئی:انڈیا میں رکشے ہر جگہ موجود ہیں اور کم قیمت، مختصر فاصلے کے سفر کے لیے کافی مشہور ہیں۔ بیت تر ڈرائیور مسافروں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کیلے اکثر اپنی سواری کو مختلف رنگوں، مزاحیہ  نر یا نعروں، الا پوسٹروں سے سجاتے ہیں۔حال ہی میں 1 ایکس صارف خاتون تنوی گائیکواڑ نے 1 منفرد آٹو رکشہ کی تصویر شیئر کی ہے۔

رکشے کے اندر 1 طرف کھڑکی لگی ہوئی ہے جس سے مِس گائیکواڈ خوشگوار حیرت میں پڑ گئیں ۔رکشے کی 1 سائیڈ مسافروں کے باہر جانے کے لیے کھلی ہوئی تھی جب کہ 2سری طرف شیشے کی کھڑکی موجود تھی جس سے رکشہ 1 کار کا احساس دے رہا تھا۔”خاتون نے پوسٹ میں حیرت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا، ’کیا! رکشے میں کھڑکی موجود ہے؟‘۔شیئر کیے جانے کے بعد سے پوسٹ نے ایکس پر نمایاں توجہ حاصل کی ہے، 5,14,000 سے زیادہ ویوز اور کافی تعداد میں شیئر موصول ہوئے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.