ہانیہ عامر نے خواتین کیلئے بہترین سنگھار بتادیا
ہانیہ عامر نے خواتین کیلئے بہترین سنگھار بتادیا
کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے خواتین کے چہرے کو نکھارنے کےلئے بہترین سنگھار کے بارے میں بتادیا۔یکم اکتوبر کو د±نیا بھر میں م±سکراہٹوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس حوالے سے ہانیہ عامر
نے ٹوئٹر پر خواتین کےلئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ہانیہ عامر نے مسکراہٹوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر ایک معنی خیز قول شیئر کیا۔اداکارہ نے لکھا کہ ’مسکراہٹ بہترین میک اپ ہے جو کوئی بھی لڑکی پہن سکتی ہے‘۔ہانیہ عامر کے اس ٹوئٹ پر خواتین صارفین کی بڑی تعداد ا±نہیں خوب داد دیتی نظر آرہی ہے۔
[…] ویب ڈیسک)معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے ناقدین کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں […]