مسلم باغ، پٹرول پمپ مالکان پٹرول کی فروخت کیلئے معیاری پیمانہ استعمال کریں، اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ذکاء اللہ درانی
مسلم باغ اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ذکاء اللہ درانی صاحب نے مسلم باغ شہر میں پٹرول پمپوں کا اچانک معائنہ کرکے پٹرول و ڈیزل کی مناسب ریٹ پر فراہمی و دستیابی کا جائزہ لیا۔اس دوران انہوں نے پٹرول پمپو کے پیمانے بھی چیک کئے۔
انہوں نے کہا کہ عوام کو پٹرول کی کوالٹی قیمت کے مطابق دی جائے اس میں کوئی ہیرا پھیری نہ کی جائے، پٹرول پمپ مالکان پٹرول کی فروخت کیلئے معیاری پیمانہ استعمال کریں بصورت دیگر ان کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ نے مزید کہا کہ عوام کو پٹرول
کی کوالٹی قیمت کے مطابق دی جائے،پٹرول پمپوں کی چیکنگ کے دوران ناپ تول کے پیمانوں میں گڑبڑ کرنے اور کم مقدار میں پٹرول فروخت کرنے والوں کو موقع پر جرمانہ کیا جس کا پیانہ پورہ تھا ان کو اسسٹنٹ کمشنر صاحب نے داد دیا جس کا پیمانہ کم تھا ان کو موقع پر جرمانہ کیا
انہوں نے پٹرول پمپ چیکنگ کے دوران پٹرول کے نوزلز کا بھی معائنہ کیا۔
اس کے علاؤہ دو دن پہلے مسلم باغ شہر میں خانوزئی آٹا ڈیلر کا شکایت ہوا تھا آج اسسٹنٹ کمشنر ذکاء اللہ درانی صاحب نے خانوزئی آٹا ڈیلر کے دکان پر جا کر جائزہ لیا دکان میں موجودہ آٹا کو چیک کیا ویلڈن اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ذکاء اللہ درانی صاحب
[…] پٹرول کی مبینہ قلت اور قیمت میں اضافے کے متعلق وزیر پٹرولیم کا اہم بیان […]
[…] ہیرا پھیری 3 میں سنجے دت کو کاسٹ کرلیا گیا،کونسا کردار نبھائیں گے؟ […]