حکومتی کرپشن کی وجہ سے چینی پر ستر اور آٹے پر تینتالیس روپے وزرا ءکی جیبوں میں جارہے ہیں،شاہد خاقان عباسی

2 63

حکومتی کرپشن کی وجہ سے چینی پر ستر اور آٹے پر تینتالیس روپے وزرا ءکی جیبوں میں جارہے ہیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومتی کرپشن کی وجہ سے چینی پر ستر اور آٹے پر تینتالیس روپے وزرا ءکی جیبوں میں جارہے ہیں،حکومت پے در پے نیب آرڈیننس لارہی ہے،نیب کو مکمل استثنیٰ حاصل ہے جو چاہے کریں،مذہبی جماعت کے تیس افراد جاں بحق ہوئے اسکا زمہ دار کون ہے؟ ،حکومت قانون کیساتھ مذاق نہ کرے ۔ میڈیا سے

گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ گزشتہ روز ایک اور واقعہ پاکستان کی پارلیمانی روایت میں پیش آیا،اسمبلی کا سیشن ہوا، سینٹ کا سیشن ہوا،دو آرڈیننس پیش کیے گئے، 31 کا آرڈیننس 6 اکتوبر والے کو پروٹیکٹ کرتا ہے،یہ حال ہے وزیراعظم کا،کہتا ہوں ایک ہی آرڈیننس جاری کریں کیوں اتنی محنت کر رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ صدر چیئرمین نیب کو نکال سکتا ہے،

مطلب جو چیئرمین بات نہیں مانے گا اسے نکال دیا جائے گا،نئے چیئرمین منتخب نہیں ہو سکتے کیوں کہ وزیراعظم صاحب مشاورت نہیں کر سکتے،یہ چیئرمین اب مستقل چیئرمین ہیں،ہم شروع دن سے کہہ رہے ہیں کیمرے لگائیں اور ہماری کرپشن عوام کو دیکھائے

You might also like
2 Comments
  1. […] عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جو باتیں ہوئیں اگر چیئرمین نیب وہ سن لیں تو شاید خود ہی چھوڑ دیں، شاہد خاقان عباسی […]

  2. […] آباد (ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ پی ٹی آئی اکاو¿نٹس میں غبن سامنے آیا، پی ٹی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.