ڈپٹی کمشنر خضدار کے احکامات پر لیویز فورس خضدار کا بین الصوبائی اسمگلرز کے خلاف کاروائی بڑی مقدار میں منشیات برآمد

0 249

خضدار(ویب ڈیسک)ڈپٹی کمشنر خضدار کے احکامات پر لیویز فورس خضدار کا بین الصوباٸی اسمگلرز کے خلاف کارواٸی بڑی مقدار میں منشیات پکڑے گٸے ایک بین الصوباٸی اسمگلر گرفتاراسسٹنٹ کمشنر خضدار

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر خضدار محمد جان جمالدینی نے تفصیلات بتاتے ہوۓ کہا کہ ڈپٹی کمشنر خضدار میجر (ر) بشیراحمد بڑیچ کے منشیات کے خلاف جہاد کرنے کے احکامات کے مطابق ناٸب تحصیلدار حبیب گچکی رسالدار علی احمد باجوٸی کی سربراٸی میں لیویز چیک پوسٹ زاوہ کے اہلکاروں نے کارواٸی کرتے ہوۓ آلٹو کار نمبر J-3488 سے چیکنگ کے دوران 57 پیکٹ جو کہ تقریبأََ 75 کلوگرام برآمد کی
کارواٸی میں گاڈی ڈراٸیور فیض اللّٰہ ولد سرلطیف سکنہ قلعہ عبداللّٰہ کو گرفتار کرکے بند حوالات کیا
اسسٹنٹ کمشنر خضدار نے مزید کہا کہ ڈپٹی کمشنر خضدار کے وژن منشیات سے پاک معاشرہ کے تحت بین الصوباٸی اسمگلرز اور لوکل منشیات فروشوں پر واضع کرنا چاہتے ہیکہ لیویز فورس خضدار اسطرح کے گھناٶنا کاروبار کرنے والوں کو کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہونے دیگا ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.