کوسٹل ہائی وے اورماڑہ زیرو پوائنٹ ، پسنی زیرو پوائنٹ اور سُربندن کراس سے مکمل بلاک کردیا گیا
ہڑتال کوسٹل ہائی وے بندش.
شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال پر گوادر شہر کی دکانیں اور تمام مارکیٹیں بند
پسنی اور اورماڑہ میں بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال
کوسٹل ہائی وے اورماڑہ زیرو پوائنٹ ، پسنی زیرو پوائنٹ اور سُربندن کراس سے مکمل بلاک کردیا گیا
ہائی وے کی بندش حق دو تحریک کی کال پر کی گئی جبکہ شڑڈاون ہڑتال تحریک کی حمایت میں انجمن تاجران گوادر کی کال پر کیا گیا
ضلع بھر میں آج ماہی گیروں نے بھی سمندر کا رخ نہ کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا