چاغی: ساسولی اور بوبگزئی قبیلے کے درمیان فائرنگ ایک شخص زخمی
چاغی(نماہندہ صحافت) چاغی میں ساسولی اور بوبگزئی قبیلے کے درمیان فائرنگ اور ایک شخص زخمی ہونے کے رنجش کا تصفیہ ساسولی اور بوبگزئی قبیلے شیروشکر ہوگئےتفصیلات کے مطابق حاجی سردار محمد شریف محمد حسنی کے سربراہی میں حاجی ملارحیم مینگل حاجی سلطان علی محمدحسنی عبدالباقی حسنی ڈاکٹردوست محمد شیرزادہ ملا روز محمدمیگل اور حاجی عبدالولی انام زی کے ثالثی اور کوششوں سے رنجش کا تصفیہ کردیا گیا اس موقع پر حاجی محمد سروربوبگزئی۔حاجی ملاعبدالستاربوبگزئی۔حاجی محمد ظریف بوبگزئی حاجی کرم شاہ بوبگزئی۔مولوی عبیداللہ بوبگزئی غلام نبی بوبگزئی۔سجا خان بوبگزئی۔ محمدظریف بوبگزئی ڈاکٹر عبدالباسط بوبگزئی سردارسمال خان ساسولی۔حاجی محمدوارث ساسولی۔مولوی عبدالعزیز ساسولی۔ملامحمدرضاساسولی۔عبدالواحد ساسولی خدابخش ساسولی موجود تھے۔ اور اخر میں مولوی عبیداللہ نے دعا کیے۔
[…] (نامہ نگار، ڈیلی صحافت کوئٹہ ) چاغی میں چوری ڈکیتی کے واقعات میں اضافے سے عوام میں خوف و […]