ڈیوڈ وارنر کو ریٹائرمنٹ سے قبل ہی نوکری مل گئی

0 68

ڈیوڈ وارنر کو ریٹائرمنٹ سے قبل ہی نوکری مل گئی

چینل کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ ڈیوڈ وارنر ریٹائرمنٹ کے بعد جب تک چاہیں کمنٹری کر سکیں گے۔واضح رہے کہ ڈیوڈ وارنر نے گزشتہ ہفتے اپنے 100 ویں ٹیسٹ میں ایم سی جی میں جنوبی افریقا کے خلاف ڈبل سنچری اسکور کی تھی۔
ویب ڈیسک: اسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو ریٹائرمنٹ سے قبل کمنٹیٹر کی نوکری مل گئی۔

انہوں نے کہا کہ ائندہ برس بھارت اور انگلینڈ کے ہیوی ڈیوٹی ٹورز ڈیوڈ وارنر کے ایجنڈے میں شامل ہیں، اگلا ٹیسٹ ڈیوڈ وارنر کا اخری ٹیسٹ نہیں ہے، اگر ایسا ہے تو یہ میرے لیے بھی خبر ہے۔

خیال رہے کہ کچھ روز قبل ایک بیان میں اسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر ڈیوڈ وارنر کے منیجر جیمز ارسکائین نے کہا تھا کہ ڈیوڈ وارنر کے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا کوئی ارادہ نہیں۔جیمز ارسکائین نے کہا تھا کہ اسٹریلوی سلیکٹرز کو ڈیوڈ وارنر کے حوالے سے فیصلہ کرنے سے قبل ان کے اعداد و شمار دیکھنا ہوں گے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.