پاکستان کی نامورماڈل بلو 2023ءمیں شوٹ، تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
لاہور( نعیم دانش)پاکستان کی نامورماڈل بلو 2023ءمیں شوٹ، تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ریما جان کی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں جس میں خوبصورت لباس پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔وائرل تصاویر دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تصویر کو بہت سہرایا گیا ہے۔اس سے قبل ماڈل نے اپنے انسٹاگرام پر اس ہی لباس میں ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جسے دیکھنے کے بعد صارفین نے تصویر کو بہت سہرایا۔گزشتہ دنوںریما جان نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی تھی جس کی وجہ سے تصویر کو بہت سہرایا گیا تھا۔