مسلم باغ میں امن وامان کوبرقرار رکھنے کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے،اسسٹنٹ کمشنر جار اللہ
مسلم باغ(نمائندہ صحافت ) اسسٹنٹ کمشنر جار اللہ صاحب کا مسلم باع تحصیل کے آل تھانوں کے انچارج سے تعارفی مولاقات کی مولاقات میں مسلم باع میں امن وامان کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئے اور مسلم باغ میں امن وامان کوبھرکار رکھنے کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے