کیسکو مسلم باغ سب ڈویژن میں کیسکو کی نجکاری کے خلاف مسلم باغ میں زبردست احتجاج
کیسکو مسلم باغ سب ڈویژن میں کیسکو کی نجکاری کے خلاف مسلم باغ میں زبردست احتجاج
مسلم باغ(ویب ڈیسک)واپڈا ہاہیڈرو الیکٹرک ورکر یونین مسلم باغ سب ڈویژن کے عہداروں نے سرکل جنرل سیکرٹری گل حبیب کاکڑ ڈویژنل جواہنٹ سیکرٹری
موسی خان کاکڑ جی ایس او لورلاہی ڈویژن چیر مین تاج محمد کاکڑ سب ڈویژنل چیر مین ملک امیر محمد کاکڑ جنرل سیکرٹری خیر اللہ کاکڑ واہس چیر مین عبدالجلیل کاکڑ جواہنٹ سیکرٹری سراج الدین اور سراج الدین لاین سپرینٹنڈنٹ محمد اشرف کاکڑ اور تمام مزدورں نے واپڈا مسلم باغ سب
ڈویژن میں کیسکو کی نجکاری کے خلاف مسلم باغ میں یوم احتجاج ہوا اور نجکاری کے خلاف احتجاج کیا کمپنیوں کو تحلیل کرو واپڈا کو بحال کرو واپڈا کی نجکاری نامنظور نامنظور مزدورں کی تحفظ ملازمین کے حقوق دو ۔ منگاہی کے تناسب سے تنخواوں میں اضافہ کیا جاے اسٹاف کی کمی دور کی جاے ملازمین کو بھرتی کی جاے تاکے ملازمین کی بے چینی ختم ہو سکے پرانے ملازمین رہٹاہر ہو رہے ہیں اور روز بروز ملازمین کی کمی ہو رہے ہیں ایک ملازم پانچ ملازمین کا کام کر رہا ہے ملازمین کی اپگریڈیشن روکی ہوہی ہے نیے ملازمین کی بھرتی شروع کی جاے ۔ ملازمین کو تحفظ دو ۔ مزدورں کو جینے کا حق دو حق دو حاجی رمضان اچکزہی قدم بھڑاو اللہ تھمارے ساتھ ہے ۔