کوئٹہ، بلوچستان میں کورونا ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری

کوئٹہ میں ویکسین لگانے کیلئے 9 مراکز قائم ہیں، پروانشل کوارڈینیٹر ای پی آئی بلوچستان

2 194

کوئٹہ، بلوچستان میں کورونا ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری

ڈیلی صحافت کوئٹہ

کوئٹہ، اب تک 4 ہیلتھ کیئر ورکرز و ڈاکٹرز کو ویکسین لگائی جاچکی ہے، ڈاکٹر اسحاق پانیزئی

کوئٹہ میں ویکسین لگانے کیلئے 9 مراکز قائم ہیں، پروانشل کوارڈینیٹر ای پی آئی بلوچستان

 کورونا ویکسین کیلئے 22 ہزار ہیلتھ کیئر پروائڈرز رجسٹرڈ ہوئے ہیں، ڈاکٹر اسحاق پانیزئی

 رجسٹرڈ افراد موبائل پر پیغام موصول ہونے کے بعد مقررہ سینٹر جاکر ویکسین لگواسکیں گے، صوبائی کوآرڈینیٹر ای پی آئی

 ویکسین مضر اثرات سے پاک اور کورونا سے بچاو کا تناسب 95 فیصد ہے ، ڈاکٹر اسحاق پانیزئی

 کل سے لسبیلہ تربت اور چاغی میں بھی ویکسین لگانے کا آغاز ہوگا، ڈاکٹر اسحاق پانیزئی

 بلوچستان بھر میں 44 ویکسین سینٹرز قائم ہوں گے، ڈاکٹر اسحاق پانیزئی

 مرحلہ وار دیگر اضلاع میں ویکسین لگانے کا عمل شروع کریں گے، ڈاکٹر اسحاق پانیزئی

You might also like
2 Comments
  1. […] کی ہٹ دھرمی سرکشی کے سوا اور کچھ نہیں انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے عوام ہمیشہ سے کشمیری بھائیوں کے کرب کو محسوس کرتے […]

  2. […] دسمبر 2019 میں ووہان میں کورونا کی وبا اس سے زیادہ پھیل چکی تھی جتنا اس کا اندازہ لگایا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.