
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام محمد یوسف عالیانی (مرحوم) کی آٹھویں برسی اُن کے آبائی علاقے میں عقیدت و احترام سے منائی گی
جام محمد یوسف عالیانی (مرحوم) کے ایصال ثواب و درجات کی بلندی کیلیے دعا کرائی
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام محمد یوسف عالیانی (مرحوم) کی آٹھویں برسی اُن کے آبائی علاقے میں عقیدت و احترام سے منائی گی
ٓبیلہ(رپورٹ/رشید بلوچ ڈیلی صحافت کوئٹہ)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام محمد یوسف عالیانی (مرحوم) کی آٹھویں برسی اُن کے آبائی علاقے میں عقیدت و احترام سے منائی گی۔جام محمد یوسف عالیانی (مرحوم) کے ایصال ثواب و درجات کی بلندی کیلیے دعا کرائی جہاں جام محمد یوسف عالیانی (مرحوم) کی روح کے ایصال ثواب کیلیے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق آج تین فروری کے موقع پر سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام محمد یوسف عالیانی (مرحوم) کی برسی بیلہ میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
اس سلسلے میں جام خاندان کے آبائی قبرستان بڑا باغ بیلہ میں تقریب منعقد ہوئی جہاں قاضی محمد اسحاق قریشی نے جام محمد یوسف عالیانی (مرحوم) کے ایصال ثواب و درجات کی بلندی کیلیے دعا کرائی۔ اور لنگر تقسیم کیا گیا۔ اور بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی رہنما۶ و سابق وائس چیرمین ڈسٹرکٹ کونسل قادربخش جاموٹ، سردار عمران گلاب رونجہ، حاجی عبدالصمد بلوچ، سید شاہجہاں شاہ، زین العابدین رونجہ، ماسٹر محمد حیات بیلوی، پریا مرس اللہ بچایا رونجھو، اللہ بخش زہری، شفقت حمید کھوسہ نے جام محمد یوسف (مرحوم) کے قبر پر پھولوں کے چادر چڑھائے۔
قاضی محمد اسحاق قریشی نے جام محمد یوسف عالیانی (مرحوم) کے ایصال ثواب و درجات کی بلندی کیلیے دعا کرائی
اور انہوں نے اپنے تاثرات میں جام محمد یوسف عالیانی (مرحوم) کی لسبیلہ کیلیے کیے گئے اقدامات پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر ڈی ڈی او امیربخش رونجہ، طاہر احمد رونجہ،انور بدل، ظفر یاس، محمد افضل رونجہ، حاجی شفیق رونجہ، چیئرمین غلام حسین رونجہ، محمد حنیف شہزاد، اعجاز پی ایس، رستم شاہوک، جان محمد جاموٹ SHO،
کامریڈ ولی جاموٹ، عبدالحکیم رونجہ، سردار روئیداد رونجہ، سردارزادہ حفیظ رونجھو، سردار غلام سرور چنہ، سردارزادہ ذوالفقار رونجہ، عزیز اللہ غازی، تحصیلدار محبوب چنال، سابق تحصیلدار جلیل کھوسہ، تحصیلدار اوتھل حبیب اللہ کھوسہ، ریاض مہر، مصدق کھوسہ، ذیشان کھوسہ، محمد قاسم رونجہ، قادربخش انتخاب، انور سجاد، صحافی اسلم رونجھو، نوجوان صحافی منیر جلیل، صحافی رشید بلوچ،
صحافی اسلم رونجہ، شاہجہان بلوچ صحافی عمران رونجھو، نوجوان طالبعلم و کالم نویس ایم اسلم گدور، سردار زادہ غلام قادر سیّاں، ڈاکٹر زین العابدین نمانی، عبدالحکیم رونجہ، عبدالمجید آچرہ، دوست محمد خاصخیلی، سابق کونسلر محمد علی بلوچ، سابق کونسلر کامریڈ عبدالمجید سیّاں، عبدالمجید رونجہ، عیسیٰ سرمستانی، حاجی رحیم رونجہ، حنیف شاہ، امان اللہ لیویز، محمد اکرم لیویز، غلام نبی آچرہ انچارج نمی چیک پوسٹ، عبدالرزاق زرگر، وڈیرہ سرور بودڑہ، وقار رونجہ، وڈیرہ عثمان سیّاں و دیگر شریک تھے