بلوچستان بارشیں برفباری/ پی ڈی ایم اے کی کاروائیاں

0 84

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری پی ڈی ایم اے کی کاروائیاں جاری

کوئٹہ، کان مہترزئی،زیارت،کوژک ٹاپ سمیت ملحقہ علاقوں۔میں برفباری

کوئٹہ،ڈائریکٹر جنرل پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھاڑی کی ہدایت پر پی ڈی ایم اے کا عملہ اور ہیوی مشنری متعلقہ علاقوں میں گزشتہ رات سے موجود

کوئٹہ، پی ڈی ایم اے کی مشینری اور عملہ شاہروں کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بحال رکھے ہوئے ہے،پی ڈی ایم اے

کوئٹہ، مشنری کے ذریعے شاہراہوں سے برف صاف کی جارہی ہے ،پی ڈی ایم اے

کوئٹہ،شاہروں پر نمک پاشی کا سلسلہ بھی جاری ہے،پی ڈی ایم اے

کوئٹہ، عملہ اور مشنری تمام علاقوں تک پہلے ہی پہنچ چکا تھا ،پی ڈی ایم اے

کوئٹہ،کسی بھی ناگہانی صورتحال کے پیش نظر تمام تیاریاں مکمل کر لیں گئیں ہیں ،پی ڈی ایم اے

کوئٹہ،برفباری اور بارشوں کی تمام تر صورتحال پر نظر رکھی جارہی ہے،پی ڈی ایم اے

کوئٹہ،کنٹرول روم 24 گھنٹے کام۔کر رہا ہے تمام اضلاع کی انتظامیہ سے رابطے میں ہیں،پی ڈی ایم اے

کوئٹہ، ٹریفک میں پھنس جانے والے۔مسافروں کے لئے قیام اور طعام کے انتظامات بھی مکمل۔ہیں ،پی ڈی ایم اے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.