نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان کی بلوچستان کے بارشوں اور برف باری والے اضلاع میں رابطہ سڑکوں ، میونسپل سروسز کی بحالی اور ریلیف کارروائیاں شروع کرنے کی ہدایت

0 108

نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان کی پی ڈی ایم اے مانیٹرنگ روم 24 گھنٹے فعال رکھنے کی ہدایت

تمام کمشنرز اپنے اپنے ڈویژن کے تمام اضلاع میں موسمی حالات کے مطابق ہنگامی اقدامات کے لئے تیاریاں مکمل رکھیں نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان کی ہدایت

کوئٹہ شہر سے بارشوں کے پانی کے اخراج کے لئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں ، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان کی ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ میونسپل کارپوریشن کو ہدایت

زیارت، کان مہترزئی کوژک ٹاپ اور دیگر علاقوں میں راستوں سے برف باری ہٹا کر رابطہ سڑکوں کی بحالی کے لئے فوری آپریشن شروع کیا جائے نگراں وزیر اعلٰی میر علی مردان خان ڈومکی کی پی ڈی ایم اے کو ہدایت

نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان کی مکران کو سٹل ہائی وئے ، سامی کور تربت سمیت بند سڑکوں پر پھنسے مسافروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت

نگراں وزیر اعلٰی میر علی مردان خان ڈومکی کی پی ڈی ایم اے کو فوری ریسکیو آپریشن شروع کرنے کی ہدایت

بارشوں اور برف باری والے اضلاع میں ذرائع مواصلات اور میونسپل سروسز کی بحالی یقینی بنائی جائے نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان کی ہدایت

شہری علاقوں سے بارشوں کے پانی کے اخراج اور صفائی ستھرائی کے لئے بلدیاتی ادارے فعال کردار ادا کریں نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان کی سیکرٹری بلدیات کو ہدایت

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.