پی ایس ایل کا فائنل کوئی بھی ٹیم جیتے اصل جیت کرکٹ اور امن کی ہو گی ‘شاہدہ منی
لاہور سے تعلق ہونے کیو جہ سے میری ہمدریاں لاہور قلندرزکیساتھ ہیں لیکن باقی ٹیمیں بھی میری ہیں‘ انٹرویو
پی ایس ایل کا فائنل کوئی بھی ٹیم جیتے اصل جیت کرکٹ اور امن کی ہو گی ‘شاہدہ منی
لاہور(ویب ڈیسک)نامور گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل سیزن چھ کے مقابلے انتہائی دلچسپ ہو رہے ہیں اورمجھے خوشی ہے کہ ساری ٹیمیں اچھا پرفارم کر رہی ہیں،
کوئی بھی ٹیم جیتے اصل جیت کرکٹ اور امن کی ہو گی ۔ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہاکہ میرا تعلق لاہور سے ہے اوریقینا میری ہمدریاں بھی لاہور قلندرزکے ساتھ ہیں لیکن باقی ٹیمیں بھی میری ہیں
، پی ایس ایل کا فائنل کوئی بھی ٹیم جیتے اصل جیت کرکٹ اورامن کی ہو گی ۔پاکستان میں اب انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل چکے ہیں اور حال ہی میں سائوتھ افریقہ نے پاکستان کا دورہ کیا ،امید ہے کہ بہت جلد دوبارہ پاکستان کے کرکٹ گرائونڈ آباد ہو جائیں گے ۔انہوںنے کہا کہ گوادر کا کرکٹ اسٹیڈیم بہت خوبصورت ہے اوروہاں بھی انٹر نیشنل میچز ہونے چاہئیں۔
[…] پنجاب حکومت سے اجازت ملنے کے بعد 19 مارچ سے شروع ہوگا۔پاکستان کرکٹ ٹیم مارچ کے آخری ہفتے میں جنوبی افریقا کے خلاف ون […]