حفیظ شیخ کے مقابلے کا امیدوار ترک خاتون اول کا ہار چور ہے،مراد سعید

ووٹ خریدنے کی ویڈیوز نے پی ڈی ایم کو بے نقاب کردیا ہے، وفاقی وزیر کی میڈیا سے گفتگو

1 267

حفیظ شیخ کے مقابلے کا امیدوار ترک خاتون اول کا ہار چور ہے ، مراد سعید

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہاہے کہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کے مقابلے کا امیدوار ترک خاتون اول کا ہار چور ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مرادسعید نے کہاکہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کے مقابلے کا امیدوار ترک خاتون اول کا ہار چور ہے ۔ انہوںنے کہاکہ ویڈیوز سامنے آنے سے ثابت ہوگیا کہ عمران خان ٹھیک کہتے تھے ،ثابت ہوگیا جو شخص اداکارہ کو ملانے اپنا پورا خاندان سرکاری جہاز پر لے آیا تھا وہ کتنا ایماندار تھا ،اس شخص کو ایک ہفتہ ایسے دکھایا گیا جیسے یہ کتنا بڑا جمہوریت پسند ہے ،ووٹ خریدنے کی ویڈیوز نے پی ڈی ایم کو بے نقاب کردیا ہے

You might also like
1 Comment
  1. […] آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے بلوچستان […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.