سوئی ناردرن گیس کمپنی نے کسٹمرز سروسز مراکز پر سائلین کے داخلے پر پابندی عائد کردی

0 234

لاہور (آن لائن) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے پنجاب بھر میں واقعہ اپنے کسٹمرز سروسز مراکز پر سائلین کے داخلے پر پابندی عائد کرتے ہوئے کسٹمر سروسز مراکز کو مزید 14 روز کے لئے بند کر دیا ہے۔ کمپنی کے گیس کے صارفین سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے مسائل کے حل کیلئے کسٹمر سروسز مراکز کے عملے سے ای میل پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ (اے ملک)

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.