گورنر چوہدری سرور برطرف ،عمر سرفراز چیمہ نئے گورنر پنجاب مقرر

2 229

گورنر چوہدری سرور برطرف ،عمر سرفراز چیمہ نئے گورنر پنجاب مقرر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا۔وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا ہے

 

۔ذرائع کے مطابق چوہدری محمد سرور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حمزہ شہباز کی حمایت کرنے والے علیم خان کا ساتھ دے رہے تھے۔ چوہدری محمد سرورکو پرویزالہی کی شکایت پرہٹایا گیا۔بعد ازاں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کردیا گیاہے

You might also like
2 Comments
  1. […] جب تک صدر پاکستان عہدے سے نہیں ہٹاتے میں گورنر پنجاب ہوں؛ عمر سرفراز چیمہ […]

  2. […] عمر سرفراز چیمہ کو گورنرپنجاب کے عہدے سے ہٹا دیا گیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.