کھیل داس نواز شریف کی تصویر لے آئے،اراکین کی سیلفیاں
کھیل داس نواز شریف کی تصویر لے آئے،اراکین کی سیلفیاں
اسلام آباد (ویب ڈیسک)قومی اسمبلی کے اجلاس میں ن لیگ کے رکن اسمبلی کھیل داس نواز شریف کی تصویر لے آئے اور ن لیگ کے اراکین اسمبلی ان کی تصویر کے ساتھ تصویریں
بنواتے رہے۔ اتوار کے روز اجلاس شروع ہونے سے پہلے ن لیگ کے رکن اسمبلی کھیل داس اجلاس شروع ہونے سے پہلے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تصویر ایوان میں لے آئے اور ن لیگ کے اراکین باری باری نواز شریف کی تصویر کے ساتھ تصویریں بنواتے رہے