دکی آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 2 بچے زخمی ہوگئے
دکی آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 2 بچے زخمی ہوگئے.پولیس کے مطابق 2 مختلف مقامات پر آوارہ کتوں نے 5 سالہ زیبا بی بی دختر نصراللہ ساکن شادوزئی محلہ اور محمد رسول ولد عبدالوہاب قوم ترکئی سکنہ غریب اباد کو کاٹ کر شدید زخمی کردیئے. دونون زخمی بچوں کو سول ہسپتال دکی منتقل کردیئے گئے ہیں.رواں ہفتے میں آوراہ کتوں کے کاٹنے سے ابتک 7 بچے زخمی ہوگئے ہیں.شہر میں آوارہ کتوں کا راج ہے جسکی وجہ سے شہری پریشان ہی.عوامی حلقوں نے میونسل کارپوریشن عملے سے آوارہ کتوں کو تلف کرنے کی اپیل کی ہے ..