ڈوین جانسن نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی

0 5

نیویارک (ویب ڈیسک)مشہور ریسلر اور ہالی ووڈ سپر اسٹار ڈوین جانسن (دی راک) نے کورونا سے بچاو? کی ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی۔گزشتہ روز اپنی 49ویں سالگرہ سے ایک دن قبل ڈوین جانسن نے ویکسین کی دوسری ڈوز لگواتے ہوئے تصویر انسٹاگرام پر شیئر

کی اور دنیا بھر میں موجود فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو زبردست خراج تحسین بھی پیش کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈوین جانسن نے ویکسین کس کمپنی کی لگوائی اس حوالے

سے تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان سمیت ہالی ووڈ اور بالی ووڈ میں بھی شوبز سمیت دیگر مشہور شخصیات کورونا سے بچاو? کی ویکسین لگوا چکی ہیں۔ساتھ ہی یہ شخصیات عام لوگوں سے بھی ویکسین لگوانے کی اپیل کررہی ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.