منتخب وزیر اعظم عوام میں نکلتے ہیں تو شہر میں کرفیو نہیں لگا ہوتا‘ مریم نواز

0 7

لاہور(ویب ڈیسک ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب منتخب وزیر اعظم عوام میں نکلتے ہیں تو شہر میں کرفیو نہیں لگا ہوتا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جب عوام کی خدمت کی ہوتی ہے، کام کیا ہوتا ہے اس لئے عوام سے چھپ کر خالی دکانوں پر شوٹ نہیں کرنے پڑتے ،لوگوں سے مل کر محبتیں سمیٹیں جاتی ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.