مسلم با غ پاسینی پل کے قریب تیز رفتار نیو مختر ڈائیو موڑ نہ کاٹ کرسکی پل سے ٹکراگئی متعدد افراد زخمی

0 285

مسلم باغ (ویب ڈیسک)پاسینی پل کے قریب تیز رفتار نیو مختر ڈائیو موڑ نہ کاٹ کرسکی پل سے ٹکراگئی متعدد افراد زخمی زخمیوں میں حسین ولد محمد شاہ قوم شیخ محمدی عبدالمنان ولد فیض محمد مسلم اباد بائی پاس کچھ حمقزئی لورلائیصابر ولد زاہد کاکڑ شبوزئیسحود ولد مرزا خان لورلائیخان بی بی زوجہ محمد زمان ژڑکاریز لورلائی شامل Thq ہسپتال مسلم باغ لایا بعد میں کوئٹہ ریفر کردیا۔ وطن نیوز ایجنسی مسلم باغ

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.