پشین میں فائرنگ سے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او زخمی

پولیس حکام کے مطابق ڈی ایس پی پشین عین الدین کاکڑ اور ایس ایچ او صدر تھانہ روزی خان کاکڑ ایک نجی کار میں گشت کررہے تھے، جب ان کی کار کلی تراٹہ پہنچی تو نامعلوم مسلح افراد نے ان کی کار پر فائرنگ کردی۔ جمعہ خان خوڑ پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام … Continue reading پشین میں فائرنگ سے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او زخمی