وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا خضدار بم دھماکہ کی مذمت

0 93

وزیر داخلہ نے متعلقہ حکام سےواقعہ کی رپورٹ طلب کرلی

صحافت کے آزادی رائے کے دن پریس کلب کے صحافی کو شہید کرنا صحافت کا گلا گھونٹنے کے مترادف ہے ۔وزیر داخلہ

ضلع انتظامیہ تمام زخمیوں کو صحت کی سہولیات فراہم کر رہی ہے ۔وزیر داخلہ

دہشت گردوں کا کوئی ایمان نہیں معصوم اور نہتے لوگوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ وزیر داخلہ

وزیر داخلہ کی شہید صحافی کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کے جلد اور مکمل صحتیابی کے لیے دعا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.