بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء آغا شکیل احمد  خالد بزنجو، میر محمد آصف جمالدینی و دیگر کی درانی ہاوس کوئٹہ میں اہم ملاقات

2 288

بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء آغا شکیل احمد خضداری و ضلعی آرگنائزر سردار عزیز محمد عمرانی سے پارٹی کے سینئر رہنماوں سنیٹر میر خالد بزنجو، میر محمد آصف جمالدینی و دیگر نے درانی ہاوس کوئٹہ میں ملاقات کی۔
اس موقع پر پارٹی امور سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ خضدار و نال سمیت دیگر علاقوں میں پارٹی کو مزید فعال اور منظم کرنے کے لیئے باہمی مشاورت کے عمل کو فروغ دیا جائیگا اور مشترکہ حکمت عملی کے تحت کارکنوں کو مزید متحرک و فعال کیا جائیگا۔
اس دوران پارٹی کے سینئر رہنماء سردار بلند خان غلامانی، کاکا حمید، نصیر بزنجو، شکیل بلوچ سمیت دیگر بھی موجود تھے

You might also like
2 Comments
  1. […] (ویب ڈیسک)کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں انسداد پولیو کی 5 روزہ مہم (آج) […]

  2. […] سیف اللہ۔۔بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی صدر نوابزادہ طورگل خان جوگیزئی،سابق ضلعی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.