وزیر اعلٰی بلوچستان کا کوئلے کانوں میں غیر تسلی بخش حفاظتی انتظامات پر اظہار برہمی

0 51

وزیر اعلٰی بلوچستان کا کوئلے کانوں میں غیر تسلی بخش حفاظتی انتظامات پر اظہار برہمی

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سنجدی کی کوئلہ کان میں 11 مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

وزیر اعلٰی بلوچستان نے واقعہ کی ذمہ داری کے تعین کا حکم دے دیا ، اعلامیہ

مائینز مالکان کو مروجہ ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرنا ہوتا ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان

اکثر واقعات کان مالکان کی لاپرواہی کی وجہ سے رونما ہوتے ہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کان کنی کے شعبے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے کے لئے طے شدہ ایس او پیز پر عمل درآمد لازم بنایا جائے، وزیر اعلٰی بلوچستان کی سیکرٹری مائینز کو ہدایت

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کان حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.