چینی وزیراعظم کی بلغاریہ کے صدر اور جارجیا کے وزیراعظم سے ملاقاتیں

0 180

دالیان چین کے وزیراعظم لی کھ چیانگ نے گزشتہ روز بلغاریہ کے صدر رومن راڈے اور جارجیا کے وزیراعظم ماموکا سے 13ویں ثمر ڈیووس فورم کے موقع پر الگ الگ ملاقات کی۔ انہوں نے دونوںممالک کیساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پرزور دیا،اور کہا کہ چین اور بلغاریہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی یہ 70ویں سالگرہ ہے،اور چین بلغاریہ کے ساتھ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے،چینی وزیراعظم نے جارجیا کے وزیراعظم سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ چین اورجارجیا کے تعلقات باہمی احترام اور برابری کی بنیاد پر آگے بڑھ رہے ہیں۔جارجیا پہلا یورپی ملک ہے جس نے چین کے ساتھ آزاد تجارتی زون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.