عمران خان فرح گوگی کی کرپشن اور چوری کا جواب دیں، حافظ حمد اللہ

0 199

عمران خان فرح گوگی کی کرپشن اور چوری کا جواب دیں، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عمران خان مولانا فضل الرحمٰن پر تنقید سے پہلے قوم کو یہ بتا دیں کہ آپ کے بچے کس سے تربیت پا رہے ہیں، فرح گوگی کی مبینہ کرپشن کا بھی جواب دیا جائے، حافظ حمد اللّٰہ کا

 

بیان۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی فرح گوگی کے حوالے سے اربوں کی مبینہ کرپشن اور چوری کا جواب دیں۔حافظ حمد اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ

 

عمران خان مولانا فضل الرحمٰن پر تنقید سے پہلے قوم کو یہ بتا دیں کہ آپ کے بچے کہاں ہیں اور کس سے تربیت پا رہے ہیں؟انہوں نے کہا کہ جارج بش کی کامیابی پر دو رکعت نفل نماز پڑھنے والا نیازی

 

امریکا دشمنی کا بھاشن جھاڑ رہا ہے، عمران خان نے ٹرمپ کے کہنے پر کشمیر نریندر مودی کے حوالے کیا اور کلبھوشن کو این آر او دیا۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا تھا کہ حکومت والوں،

 

آصف زرداری، فضل الرحمٰن سن لو، ہمارا جینا مرنا پاکستان میں ہے، نواز شریف کے بیٹے کہتے ہیں ہم پاکستان کے شہری نہیں، آصف زرداری نے صدر ہوتے ہوئے امریکا کو کہا مجھے بچالو۔واضح رہے کہ

 

فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کو فیصل آباد اکنامک زون میں دس ایکڑ انڈسٹریل پلاٹ کی اونے پونے داموں غیر قانونی الاٹمنٹ پر گرفتار فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کے سابق

 

سی ای او رانا یوسف اور سیکرٹری سپیشل اکنامک زون کمیٹی مقصود احمد کا جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا ہے۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق فرح گوگی اور انکی والدہ کی کمپنی المعز ڈیری نےغیر قانونی طور

 

پر 60 کروڑ مالیت کا انڈسٹریل پلاٹ صرف 8 کروڑ 30 لاکھ روپے میں جعلی کمپنی بناکر الاٹ کروایا۔فرح کے شوہر احسن جمیل گجر نے دو ارب کی جعلی گارنٹی دی،

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.