کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں 7 اور 10 محرم الحرام کو انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی
بلوچستان حکومت نے کوئٹہ سمیت چند حساس اضلاع میں اہم مذہبی مواقع کے دوران انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں:
9 اور 10 محرم کو موبائل سروس خاص طور پر جھل مگسی، جعفرآباد، اور اُستہ محمد اضلاع میں بھی بند رہے گی ۔
اس دوران پیلین رائیڈنگ پر پابندی اور سیکشن 144 کا نفاذ بھی برقرار رہے گا، جبکہ سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ۔
کوئٹہ میں تقریباً 18 ہزار سیکیورٹی اہلکار مامور ہوں گے اور آئندہ 7، 9، 10 محرم کو دو فوجی ہیلی کاپٹرز فضائی نگرانی کے لیے تعینات ہوں گے