سلمان خان کا فلم میں استعمال شدہ تولیہ تین لاکھ سے زائد میں نیلام

0 208

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ فلم مجھ سے شادی کروگی کے گانے ’’جینے کے ہیں چار دن میں‘‘ سلمان خان نے جو تولیہ استعمال کیا تھا اس کی نیلامی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کے ذریعہ ایک فلم میں استعمال کئے گئے تولیہ کی نیلامی کی گئی، سلمان خان نے

یہ تولیہ سال 2004 میں آئی فلم مجھ سے شادی کروگی میں استعمال کیا تھا۔ کئی سالوں بعد اس تولیہ کو ایک لاکھ 42 ہزار روپے ( یعنی3 لاکھ 25 ہزار پاکستانی روپے ) میں نیلام کیا گیا ہے ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.