جے ٹی ائی نظریاتی بلوچستان نے صوبائی دورے کا اعلان کیا نصیب سائل
۔چمن۔ جمعیت طلباءاسلام نظریاتی بلوچستان کے صدر فضل الرحمن رحمانی جنرل سیکرٹری حافظ عطاءاللہ منصور ودیگر نے جمعیت طلباءاسلام نظریاتی بلوچستان کے دورے کا اعلان کیا اور ساتھ ساتھ شیڈول بھی جاری کیاشیڈول کے مطابق 9ستمبر بروزجمعرات ضلع قلعہ عبداللہ 10ستمبر بروز جمعہ ضلع چمن 11ستمبر بروز ہفتہ ضلع پشین 12ستمبر بروز اتوار ضلع قلعہ سیف اللہ 13ستمبر بروز سموار ضلع زیارت 14ستمبر بروز منگل ضلع دکی 16ستمبر بروز جمعرات ضلع ژوب وشیرانی 17ستمبر بروز جمعہ ضلع لورلائی 23ستمبر بروزجمعرات ضلع کوئٹہ کا دورے ہوگا ۔۔ تمام آضلاع کےصدور وجنرل سیکرٹریز اپنے شیڈول کے مطابق تیاریاں جاری رکھے دورے کے نام سے مقاصد حاصل ہوتے ہیں نوجوان یہ سحرخاص کر نوجوانوں کیلئے کہ کیو ہم اپنے ذندگی و معاشرہ نہ بناسکتے بلکہ بگاڑ سکے جس کی سزاء میرے آنے والے نسل کو ملے گی لہزای کسی بھی جوان کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ بغیر کسی مقصد کے جی رہےہو اسے اپنے زندگی عزیز نہیں مگر وہ بھی زندگی کو عزیز نہیں لہزی ہم اپنے سیاسی جدوجہد کو وسیع کرےگے جس کیلئے یہ دوروں کا اعلان کیاگیا اس ہنگامی دوروں میں جمعیت طلباء اسلام نظریاتی کے مرکزی صدر عبدالرحیم صباء بلوچستان کے صدر فضل الرحمن رحمانی صوبائی جنرل سیکرٹری حافظ عطاءاللہ منصور صوبائی نائب صدر رحمت اللہ شاکر نصیب خان عبدالرحمن جہانی عبدالظاہر خلجی سمیع اللہ ودیگر صوبائی مجلس عاملہ کے اراکین شامل ہونگے