مسلم باغ،پاکستا ن سٹیٹ آئل کے تعاون سے ہیلتھ ایجوکیشن پروموٹرکے سربراہ ڈاکٹر امیر محمدکا سیلاب متاثرین میں راشن کی تقسیم

0 197

مسلم باغ پاکستان سٹٹ آئل کی تعاون سے ہیلتھ ایجوکیشن پروموٹر Health Educatio Livelyhood promo کے سربراہ ڈاکٹر امیر محمدنے تحصل مسلم باغ کے سیلاب متاثرین میں کلی ملغزار کلی خزینہ اور کان مہترزہی اور اس پاس کے علاقوں میں 2300 پیکیج تقسم کیا جو علاقے کے عوام کے ساتھ بڑا تعاون ہے علاقے کے عوام نے ڈاکٹر امیرمحمد کا شکریہ ادا کیا منجانب وطن نیوز ایجنسی مسلم باغ

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.